جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ساﺅتھ پاﺅ“ 31 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی”

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) باکسر کی کہانی پر مبنی امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم ’ساﺅتھ پاﺅ‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
اینٹوان فیوکوا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے باکسر کے گرد گھومتی ہے، جو اپنا سب کچھ برباد ہونے کے بعد زندگی کی جانب واپس لوٹنے کے لیے دوبارہ باکسنگ شروع کر دیتا ہے۔ فلم میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والوں میں جیک گلن ہال، راکل کم ایڈمز، نوامی ہیرس، فارسٹ ویٹاکر، وکٹر آرٹز اور ٹائریس جبسن سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ ٹوڈ بلیک اور جیسن بلومینتھل کی مشترکہ پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم 31جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…