پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی‘ صوبائی وزیر داخلہ

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کے کامیاب دورہ کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی ، پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروںنے انتہائی جانفشانی سے فرائض سر انجام دئیے جبکہ کرکٹ شائقین نے بھی مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا ۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بھی شکر گزار ہیں جس نے دورہ کر کے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ۔ یہ امید پیدا ہو گئی ہے کہ زمبابوے کے بعد دیگر ممالک کی کرکٹ ٹیمیں بھی پاکستان کا رخ کریں گی اور کرکٹ کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مہمان ٹیم اور شائقین کی حفاظت کے لئے دن رات ایک کئے رکھا جس پر افسران اور اہلکاران ستائش کے مستحق ہیں



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…