منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی ایم کے محسن داوڑ اور انکے ساتھیوں کا پاک فوج پر حملہ

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی ایم کے محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کی چیک پوسٹوں پر فائرنگ،چیک پوسٹوں پر موجود جوانوں کے خلاف نعرے بازی ،پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں پی ٹی ایم کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں اور پی ٹی ایم کے افراد کے درمیان جھڑپ دتہ خیل کے علاقے میں ہوئی ہے جہاں پی ٹی ایم نے کئی روز سے دھرنا دیا ہوا تھا۔دوسری جانب علی وزیر کی ایک ویڈیو

بھی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پاکستان کے ریاستی اداروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں ، ویڈیو میں علی وزیر نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ’’ میں تمہیں ماروں گا اور بدلہ لوں گا۔‘‘ٹویٹر ہینڈل ٹرائیبل پوسٹ کے مطابق دوسری جانب پی ٹی ایم کی جانب سے موقف دیا گیاہے کہ شمالی وزیر ستان میں محسن داوڑ کی ریلی پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم محسن داوڑ محفوظ رہے،ممکنہ طورپر علی وزیر کو حراست میں لے لیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…