ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ”تنوویڈزمنو ریٹرن“ نے 9 روزمیں ہی دنیا بھر میں زبردست بزنس کرکے 100 کروڑ کلب میں انٹری مار لی ہے۔یواین پی کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکارمادھاوان کی فلم ” تنوویڈزمنو ریٹرن“ ریلیز ہونے کے بعد باکس آفس پر کامیابی سے بزنس کررہی ہے،پیار،محبت ،شرارتوں اور کامیڈی سے بھرپور فلم میں اداکارہ کنگنا رناوت کی شانداراداکاری نے شائقین کو سنیماگھروں کا رخ کرنے پر مجبور کردیا ہے جب کہ فلم 22 مئی کو ریلیز کی گئی تھی جس نے اب تک دنیا بھر میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ”تنو ویڈزمنو ریٹرن“میں اداکارہ کنگنا رناوت نے ڈبل رول اداکیا ہے اور یہ فلم 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم”تنو ویڈزمنو“ کا سیکوئل ہے۔
کنگنا رناوت کی فلم”تنو ویڈزمنو ریٹرن“ 100 کروڑ کلب میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا
-
ڈھاکا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد



















































