منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

ہرات /کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے لیے بارود سے بھری موٹر سائیکل استعمال کی گئی جسے پارکنگ کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔

دوسری جانب ہرات کے ضلع فارسی میں ٹرک اور مسافر بس تصام میں 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ حادثہ ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل تھے جب کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے ضلع اوبا کی مارکیٹ میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے لیے بارود سے بھری موٹر سائیکل استعمال کی گئی جسے پارکنگ کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔جس وقت دھماکا ہوا، بچے موٹر سائیکل کے قریب کھیل رہے تھے۔ دھماکے میں مقامی ضلعی سربراہ بھی زخمی ہوئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب ہرات کے ضلع فارسی میں ٹرک اور مسافر بس تصام میں 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ حادثہ ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل تھے جب کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…