جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ایران سے کشیدگی میں اضافہ،امریکی بحری بیڑے کے مقاصد تبدیل، سپین کا شدید اختلاف، اپنے بحری جنگی جہاز کو واپس بلالیا،دوٹوک اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مراکو(آن لائن)اسپین نے مشرق وسطیٰ سے امریکی بیڑے میں شامل اپنا بحری جنگی جہاز واپس بلا لیا۔ہسپانوی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکا نے مشن کے مقاصد تبدیل کر دئیے ہیں اور واشنگٹن نے تمام توجہ ایران کے مبینہ حملے کے خطرے پر مرکوز کر دی ہے۔قائم مقام ہسپانوی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن امریکا نے ہسپانوی حکومت سے طے شرائط کے بر خلاف فیصلہ کیا۔ایران سے کشیدگی،

امریکا نے میزائل سسٹم اور جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ کردیامارگریٹا روبیلس نے کہا کہ اسپین یورپی یونین میں رہتے ہوئے ہمیشہ ایک سنجیدہ اور قابل اعتماد پارٹنر کی طرح عمل کرے گا۔215 رکنی ہسپانوی فریگیٹ کی قیادت امریکی ائیر کرافٹ کیرئیر یو ایس ایس ابراہم لنکن کر رہا تھا۔خیال رہے کہ چند روز قبل امریکا نے ایران سے کشیدگی کے باعث اپنا پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم اور جنگی بیڑے کو مشرق وسطیٰ روانہ کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…