ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ جیکولین فرنانڈس کے نخرے اور معاوضہ دن بدن بڑھتا جانے لگا، دبئی میں صرف تین منٹ کیلئے پرفارم کر کے 75 لاکھ روپے مانگ لئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکولین فرنانڈس آج کل دونوں ہاتھوں سے اپنی تجوریاں بھر رہی ہیں، دبئی میں پرفارم کرنے کی پیشکش ہوئی تو صرف تین منٹ کی انٹری کیلئے 75 لاکھ روپے مانگ لئے۔ سری لنکن بیوٹی نے حال ہی میں شادی کی تقریب میں اپنا ناچ دکھانے کےلئے چار کروڑ روپے وصول کئے ہیں۔اب دبئی میں ہونےوالے عرب انڈو بالی ووڈ ایوارڈ تقریب کےلئے ان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے 75لاکھ روپے مانگ لئے ہیں۔منتظمین سوچ وبچار میں پڑ گئے ہیں
جیکولین فرنانڈس نے دبئی میں 3 منٹ کے رقص کیلئے 75لاکھ روپے مانگ لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































