لاہور(نیو ز ڈیسک) اداکارہ میرا کی نجی تقریبات سے والد غائب‘ والدہ اور بھائی کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میرا نے اپنی نجی مصروفیات سے اپنے والد سرور شاہ کو دور رکھنا شروع کر دیا۔ میرا کی طرف سے منعقد کردہ تقریبات میں میرا کی والدہ اور بھائی ہی شریک ہورہے ہیں جبکہ میرا اپنے والد سرور شاہ کو کسی بھی تقریب میں شامل نہیں کر رہی ہیں۔ حال ہی میں امریکہ سے واپسی پر میرا نے اپنی سالگرہ کی مختلف جگہوں پر تقریبات منعقد کی۔ اس میں میرا کی والدہ اور بھائی سمیت دیگر قریبی حلقوں نے شرکت کی جبکہ میرا کے والد ان تقریبات میں کہیں نظر نہ آئے۔ ذرائع کے مطابق میرا تمام تر شیڈول کا میرا کے والد کو بھی علم نہیں ہوتا۔ کچھ عرصہ قبل میرا نے جھگڑے کی بنا پر سرور شاہ کو گھر سے نکال دیا تھا۔ فلمی حلقوں کے مطابق میرا سرور شاہ کو جان بوجھ کر نظر انداز کر رہی ہے
اداکارہ میرا کی نجی تقریبات سے والد غائب‘ والدہ اور بھائی کی شرکت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































