پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

جلد ڈراموں میں اداکارہ اور پروڈکشن کا آغاز کروں گی ، زیبا بختیار

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی سے ثقافتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں زیبا نے کہا کہ فلم کی وجہ سے ٹیلی ویژن کو وقت نہیں دے رہی ہے لین جلد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری اور پروڈکشن کا آغاز کروں گی انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فلموں کی بحالی میں ٹی وی سے وابستہ افراد کا کردار بہت اہم ہے فلم انڈسٹری کے لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ وقت کے ساتھ اپنی روایات کو تبدیل کریں اور نئے موضوعات اور نئی ٹیکنالوجی کو سامنے رکھتے ہوئے فلمیں بنائیں کیونکہ فلم انڈسٹری کی بحالی سے ہی پاکستان میں ثقافتی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…