اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار ارجن کپور جو کہ رواں سال آئیفا ایوارڈ میں رنویر کپور کے ساتھ معاون میزبان کا کردار ادا کریں گے ۔ اس بات پر بے حد خوش ہیں کہ ان کی اور رام لیلا اداکار کی کیمسٹری کو لوگ پسند کرتے ہیں ۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارجن کپور نے کہا کہ اگرچہ میں اور رنویر خود سے کبھی بھی ایک ساتھ کام کے لئے کوشش نہیں کرتے تاہم پھر بھی ہم دونوں کو ایک ساتھ کام کا موقع ضرور مل جاتا ہے انہوں نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ لوگ ہماری جوڑی کو پسند کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ آئیفا ایوارڈ کی میزبانی ہمارے پاس دنیا بھر کی عوام کو محفوظ کرنے کا بہترین ہو گا انہوں نے کہا کہ میں اپنے گزشتہ سال کے تمام کام سے بالکل مطمئن ہوں ۔ میں نے اپنی ساری فلمیں دیکھی ہیں اور تمام فلموں میں اپنا کام دیکھ کر اچھا لگا
خوش ہوں کہ میری اور رنویر کی جوڑی کو لوگ پسند کرتے ہیں ، ارجن کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































