پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

دھرمیندر کے کندھے کا آپریشن کیا جائے گا ، ہیمامالنی

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر اور لیجنڈی ادکار دھرمیند کے کندھے کا آپریشن کیا جائے گا ۔مداح ان کے لئے دعا کریں 79 سالہ اداکار دھرمیند کو 27 مئی کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں کمزوری اور کندھے کے درد کے باعث داخل کیا گیا تھا ہیمامالنی نے دھرمیندر کے مداحوں کو اپنے ٹویئٹر پر ان کی صحت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اب ان کے مختلف ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں جن میں خون کے ٹیسٹ بھی شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دھرمیندر کے کندھے کا آپریشن کرنے بارے ڈاکٹروں نے تصدیق کر دی ہے اور ہم ان کے مداحوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کرتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…