منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت خطرناک طوفان کی لپیٹ میں، 8 لاکھ افراد کی نقل مکانی اڑیسہ، آندھراپردیش، تامل ناڈو میں ہائی الرٹ جاری

datetime 2  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی مشرقی ساحلی ریاستوں کو سمندری طوفان “فانی” نے گھیر لیا۔ اڑیسہ، آندھراپردیش، تامل ناڈو میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔سمندری طوفان اڑیسہ میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، آٹھ لاکھ کے قریب لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تعلیمی ادارے تین روز کیلیے

بند کر دیئے گئے اور ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔طوفان کے دوران ایک سو پچھتر کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی جس کے سبب ٹرین سروس بھی بند کردی گئی، محکمہ موسمیات کے مطابق “فانی” سال 1999 کے بعد خطرناک ترین سمندری طوفان ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…