پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

 پاکستان کو معاشی بحران نے گھیر لیا،بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے متعلق امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے خدشات،سنگین دعوے کردیئے

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے پاکستان میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں اس سے متعلق اہم خدشات کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ وسیع تعمیراتی منصوبے کا مقصد پاکستان کو معاشی واقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا تھااور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے دونوں ممالک کو باہمی فوائد حاصل کرنا تھے۔

لیکن اس کے برعکس پاکستان کو معاشی بحران نے گھیر لیا، تعمیراتی منصوبے تعطل کا شکار ہوگئے، 62 ارب ڈالر کے بجائے آدھی لاگت کے منصوبوں پر بھی کام شروع نہیں کیا جاسکا اور معاشی دباو نے پاکستان کو بیجنگ فورم سے پہلے ہی قرضے مانگنے پر مجبور کردیا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل ہونے اور آغاز میں ہی کھٹائی میں پڑنے کے خدشات کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ وسیع تعمیراتی منصوبے کا مقصد پاکستان کو معاشی واقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا تھااور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے دونوں ممالک کو باہمی فوائد حاصل کرنا تھے۔لیکن اس کے برعکس پاکستان کو معاشی بحران نے گھیر لیا، تعمیراتی منصوبے تعطل کا شکار ہوگئے، 62 ارب ڈالر کے بجائے آدھی لاگت کے منصوبوں پر بھی کام شروع نہیں کیا جاسکا اور معاشی دباو نے پاکستان کو بیجنگ فورم سے پہلے ہی قرضے مانگنے پر مجبور کردیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے پاکستان میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں اس سے متعلق اہم خدشات کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ وسیع تعمیراتی منصوبے کا مقصد پاکستان کو معاشی واقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا تھااور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے دونوں ممالک کو باہمی فوائد حاصل کرنا تھےلیکن اس کے برعکس پاکستان کو معاشی بحران نے گھیر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…