بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

معروف بینک نے شریف فیملی کی عبداللہ شوگر  مل کو اربوں   روپے آسان قرضے  جاری  کردیئے،12سال میں واپسی  ہوگی،تحقیقات شروع 

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل بینک  حکام نے شریف  خاندان  کی  عبداللہ شوگر  مل کو قواعد کے برعکس  اربوں روپے  کے قرضے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ قرضے  2016ء   میں دیئے گئے تھے  جب نواز شریف ملک کے وزیراعظم تھے  اور قرضوں  کی ادائیگی بھی  انتہائی آسان  شرائط پر  دی گئی تھیں۔ نیشنل بینک   حکام نے سات  دسمبر 2016ء   کو 1ارب 18 کروڑ روپے  کے قرضے ری شیڈول  کئے اور اس قرضے  کی ادائیگی 12سال میں آسان  اقساط  پر   وصول کرنے کی پیشکش   دی

عبداللہ شوگر  مل کے نام پر شریف   خاندان نے کروڑوں  روپے کی ٹیکس چوری  بھی کررکھی ہے  اور تحقیقاتی  اداروں  نے اس پورے  مل کا ریکارڈ  حاصل   کرکے اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہیں  اس قرضے کی آخری قسط 2026 میں   ٹائم فریم  دیا گیا ہے جبکہ   یہ سہولت  کسی دوسرے شہری  کو حاصل نہیں ہے  اور یہ بھاری قرضے نیشنل بینک کے سابق صدر  کے دور میں منظور ہوئے تھے  جن  کیخلاف اب احتساب عدالت میں کرپشن  ریفرنس دائر ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…