پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ سنی لیون تھانے پہنچ گئیں

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اپنے خلاف درج کرائے گئے فحاشی کے مقدمے میں اپنا بیان درج کرانے ممبئی کے تھانے پولیس سٹیشن پہنچ گئیں، سنی لیون نے سائبر کرائم انویسٹی گیشن آفیسر جگدیش ساونت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے خلاف انٹرنیٹ پر چلنے والی جس ویڈیو کے حوالے سے مقدمہ دائر کیا گیا ہے وہ تب کی فلم ہے جب وہ امریکہ میں پورن فلم انڈسٹری میں کام کرتی تھیں۔ وہ اب یہ فلم انڈسٹری چھوڑ چکی ہیں اور صرف بالی ووڈ کا حصہ ہیں۔ سنی نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں جو کچھ کیا، اس کی بنیاد پر انہیں حال میں تنگ نہ کیا جائے۔
واضح رہے کہ ممبئی میں ایک رائٹ ونگ کی کارکن نے سنی لیون کے خلاف فحاشی کا مقدمہ درج کرواتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پولیس نے یہ کیس تھانے پولیس سٹیشن کی سائبر کرائم برانچ کو منتقل کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…