ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی فلم ”بمبئی ویلویٹ“ شائقین میں پذیرائی تو حاصل نہ کرسکی لیکن ان کی اداکاری فلم نگری کے مسٹر پرفیکنشسٹ کوضرور بھاگئی ہے۔ بالی ووڈ اداکارعامر خان کا کہنا تھا کہ رنبیرکپور بہترین اداکار ہیں وہ کوئی بھی فلم کرسکتے ہیں جو کہ ان کے اور انڈسٹری کے لیے بہت اچھا ہے۔واضح رہے کہ رنبیر کپور میں عامر خان کی فلم ”پی کے“ میں انتہائی مختصر خصوصی کردار ادا کیا تھا۔
رنبیرکپور کیسا اداکار ہیں : عامر خان نے سب راز کھول دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































