پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مجسمہ مادام تساﺅ میوزیم کی زینت بن گیا

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

نیو یارک (نیوز ڈیسک) برطانوی گلوکار ایڈ شیرن کا مومی مجسمہ مادام تساو¿ کے عجائب گھر میں رکھ دیا گیا۔ ایڈ شیرن نے نیو یارک میں مادام تساو¿ کے مجسمہ سازوں کے ساتھ تین گھنٹے گزارے۔ مجسمہ سازوں نے گلوکار کے جسم کے مختلف حصوں کی ڈھائی سو پیمائشیں لیں تاکہ مجسمے اور اصل میں ذرہ برابر فرق نہ رہے۔ اپنا مجسمہ دیکھ کر ایڈ نے صرف اتنا کہا کہ یہ عجیب نظر آتا ہے۔ انہوں نے خود بھی اپنے مجسمے میں دلچسپی لی اور اسے ہاتھ لگا کر دیکھتے رہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ مجسمہ سازی کے دوران ایڈ انہیں اپنے گائے گیت سناتا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…