پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ٹائیگرشروف نے فلم “باغی” کیلئے صرف ڈیڑھ ماہ اتنا وزن کم کیا کہ سن حیران رہ جا ﺅ گئے

datetime 29  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے اپنی نئی آنے والی فلم “باغی” کے لئے 8 کلو وزن کم کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جیکی شروف کے بیٹے اور فلم ہیرو پنتی میں کام کرنے والے اداکار ٹائیگر شروف نے اپنی نئی آنے والی فلم”باغی” کے لیے 8 کلو وزن محض ڈیڑھ ماہ میں کم کرلیا ہے اداکار فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے برعکس اداکارہ شردھا کپوربھی فلم میں مرکزی کردار کرتی نظر آئیں گی۔
اداکار کا کہنا ہے کہ وہ کھانے کے بہت شوقین ہیں لیکن انہوں نے فلم میں کامیاب اداکاری کے لیے وزن کم کرنے میں بہت محنت کی ہے جس کے لیے انہوں نے ورزش اور مکمل سخت ڈائٹ کا سہارا لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…