ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ناسا کے روبوٹک مشن اِن سائیٹ کا مریخ پر ممکنہ زلزلے کا سراغ لگانے کا دعویٰ

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے روبوٹک مشن اِن سائیٹ نے مریخ پر ممکنہ زلزلے کا سراغ لگایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا کہ چھ اپریل کو اس مشن کے 128ویں دن مریخ پر ممکنہ طور پر زلزلے کی جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ تاہم سائنس دانوں تفتیش کر رہے ہیں کہ آیا یہ زلزلہ ہی تھا یا مریخ پر

گرنے والے کسی میٹروئیٹ کی وجہ سے پیدا ہونے والی لرزش تھی۔ اگر اس زلزلے کی تصدیق ہو جاتی ہے، تو یہ پہلا موقع ہو گا کہ زمین اور چاند کے بعد کسی دوسرے سیارے پر زلزلے کا یوں سراغ لگایا گیا ہو۔ امریکی مشن نومبر میں مریخ پر اترا تھا اور یہ دو برس تک مریخ کی سطح کے نیچے چھپے رازوں سے متعلق معلومات جمع کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…