اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نرم شرائط پر کوریا پاکستان کو طویل مدت میں ادائیگی کا قرض دیگا، دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ بدھ کو اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن نور احمد اور کوریا کے سفیر نے معاہدے پر دستخط کئے،معاہدے کے تحت نرم شرائط پر کوریا پاکستان کو طویل مدت میں ادائیگی کا قرض دیگا۔اعلامیہ کے مطابق قرض کو صحت، آئی ٹی، زراعت، توانائی اور مواصلات کے شعبوں میں استعمال کیا جائیگا۔اعلامیہ کے مطابق معاہدے سے قبل کوریا کے سفیر کی مشیر خزانہ سے ملاقات ہوئی۔ جنوبی کوریا پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کا قرضہ دے گا۔
جنوبی کوریا کا پاکستان کو خزانہ بھرنے کے لیے کروڑوں ڈالر قرضہ دینے کا اعلان، معاہدے پر دستخط کر دیے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































