جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

بھارت سری لنکا میں ہونیوالی دہشتگردی کی کارروائیوں سے پیشگی واقف نکلا؟حملوں سے صرف کتنے گھنٹے پہلے سری لنکا کو اطلاع دی ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 24  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو( آن لائن )سری لنکا کے انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ خود کش حملوںسے قبل بھارت نے بھی سری لنکن حکام کو دہشت گردوں کے ممکنہ خطرات کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔ ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں سلسلہ وار نصف درجن بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 سے زاید افراد ہلاک ہوگئے تھے۔بھارتی حکومت کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے سے دو گھنٹے قبل بھارتی انٹیلی جنس حکام نے سری لنکن حکام کو

دہشت گردی کے بارے میں مطلع کیا تھا۔ادھرسری لنکا کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے ہفتے کی شام بھی سری لنکا کو ایسٹر پر دہشت گردی کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا تھا۔ اس طرح بھارتی انٹیلی جنس حکام نے چار اور 20 اپریل کو بھی سری لنکن حکام کو دہشت گردی کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا تھا۔ذرائع کے حوالے سے سامنے آنیوالی اس خبر کے بعد سری لنکا اور بھارتی وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…