جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

24 گھنٹے بجلی دینے کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی صارفین کو کتنے کروڑ روپے کا فائدہ ہو گا ، اچھی خبر سنادی گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 4پیسے فی یونٹ کمی کی منظور دیدی ہے ۔ نیپرا نے سی پی پی اے کی پیش کردہ 15پیسے فی یونٹ بجلی کی قیمت کے اضافے کی سمری

مسترد کرتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں 4پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی ہے جس سے عوام کو 28کروڑ روپے کا فائدہوگا ۔ اس سے قبل وزارت توانائی نے عوام کو خوشخبری دی تھی کہ موسم گرما میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی اور عوام کو 24گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…