جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

مجھے تبدیل کرنے کا اختیار صرف وزیراعظم کے پاس ہے! ہٹائے جانے کی خبروں پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد مشتعل، کھری کھری سنا دیں

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کے بعد صوبائی کابینہ میں وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے یا پھر قلمدان واپس لینے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، صوبائی کابینہ کے ناموں میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام بھی گردش میں ہے۔ وزارت سے ہٹائے جانے کیخبروں پر ردعمل

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد مشتعل ہو گئیں اور انہوں نے کہا کہ مجھے تبدیل کرنے کا اختیار صرف وزیراعظم کے پاس ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ وزیراعظم کی امیدوں کے مطابق میراکام نہ ہو، وزیراعظم اگر مجھ سے بہتر کوئی بندہ ڈھونڈ لیں تو اسے میری جگہ لگادیں۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…