منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پاکستان میں صدارتی نظام ’’ریفرنڈم کے ذریعے‘‘ لایا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی تصدیق، طریقہ کار بتا دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کاکہنا ہے کہ پاکستان میں صدارتی نظام ریفرنڈم کے ذریعے لایا جا سکتا ہے، انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے بیان میں کہا کہ صدارتی نظام کے لیے دو تہائی اکثریت سے ترمیم کرنا ہو گی۔ وزیر قانون نے کہاکہ وزیراعظم، کابینہ یا وزارت قانون میں فی الحال قانون سازی پر غورنہیں ہو رہا ہے۔ انہوں نے

کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ذریعے بھی وزیراعظم منظوری لے سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئینی طریقے سے صدارتی نظام لایا جائے تو جمہوری ہو گا۔ وزیر قانون نے کہا کہ اگر عوام صدارتی نظام لانا چاہیں تو عوام کا فیصلہ پارلیمان سے زیادہ مقدم ہے لیکن صدارتی نظام کے لیے فی الوقت وزارت قانون میں کوئی قانون سازی نہیں کی جا رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…