منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

شہباز شریف ’’اجازت کے بغیر‘‘ ملک سے باہر گئے، کس نے اور کیسے جانے دیا؟ بڑے سوال کھڑے ہو گئے، عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف بغیر اجازت بیرون ملک کیسے چلے گئے؟ احتساب عدالت کے جج کے ریمارکس، واضح رہے کہ احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ اقبال سکینڈل کیس اور رمضان شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بغیر اجازت شہباز شریف بیرون ملک کیسے چلے گئے۔ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے عدالت کو بتایا کہ علاج کی غرض سے

شہباز شریف ملک سے باہر گئے ہیں اس وجہ سے عدالت ان کی حاضری معافی کی درخواست قبول کرے۔ جس پر جج نے ریمارکس دیتے ہوئے استفسار کیا کہ بغیر اجازت شہباز شریف بیرون ملک کیسے جا سکتے ہیں؟ اس کے جواب میں شہباز شریف کے وکیل نے عدالت میں ان کی میڈیکل رپورٹس پیش کیں اور استدعا کی کہ صرف آٹھ مئی تک حاضری سے استشنیٰ دی جائے۔ اس پر جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وہ پیش ہو کر بھی یہ درخواست دے سکتے تھے نہ کہ باہر سے ہی بھجوا دیتے۔ حاضری سے معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے عدالت نے گواہوں کے بیانات قلمبند کرنا شروع کر دیے۔ عدالت نے بعد میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست 23 اپریل تک کے لیے منظور کر لی گئی ہے۔ شہباز شریف بغیر اجازت بیرون ملک کیسے چلے گئے؟ احتساب عدالت کے جج کے ریمارکس، احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ اقبال سکینڈل کیس اور رمضان شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بغیر اجازت شہباز شریف بیرون ملک کیسے چلے گئے۔ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے عدالت کو بتایا کہ علاج کی غرض سے شہباز شریف ملک سے باہر گئے ہیں اس وجہ سے عدالت ان کی حاضری معافی کی درخواست قبول کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…