نیو یارک (نیوزڈیسک) آرنلڈ شیوازینگر کی مشہور زمانہ فلم دی لیجنڈ آف کونن کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آرنلڈ شیوازینگر فلم میں جنگجو جانباز کے روپ میں نظر آئیں گے ،فلم میں خوب مار دھاڑ دکھائی جائیگی ۔دی لیجنڈ آف کانن کے پروڈیوسر کا کہنا ہے کہ جیسے ہی آرنلڈ کی فلم ٹرمینیٹر ریلیز ہوگی اس کے بعد اس سیکوئل پر کام شروع ہوجائےگا۔
آرنلڈ شیوازینگر کی فلم ’دی لیجنڈ آف کونن‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہیکل سلیمانی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































