جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شعیب ملک2019کے دوران بہترپرفارمنس کا مظاہرہ نہ کر سکے

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)ورلڈ کپ اسکواڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کاحصہ بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک2019کے دوران بہترپرفارمنس کا مظاہرہ نہ کر سکے ۔شعیب ملک نے 2019کے دوران کھیلے گئے 8ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی7اننگزمیں 240گیندوں پر11

چوکوں اور2چھکوں کی مدد سے28.14کی اوسط سے 197رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے ۔انہوں نے صرف56رنزچوکوں اورچھکوں کی مددسے بنائے جبکہ بولنگ میں شعیب ملک ایک اوورمیں 10رنزدے کرکسی کھلاڑی کوبھی آؤٹ نہ کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…