اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ،بابر اعوان

datetime 19  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ۔جمعہ کو بابر اعوان نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کس نے اوپنر آنا ہے اور کس نے مڈل آرڈر پر، یہ کپتان طے کرتا ہے۔انہوں نے کہاکہ کیچ ڈراپ

کرنے والے کے ساتھ کیسا سلوک ہو گا یہ طے کرتا ہے کپتان ۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے بریت کی درخواست واپس لی تھی، دوبارہ کیوں دائر کر دی؟ ۔بابر اعوان نے جواب دیا کہ آپ کو بریت کی درخواست دے دیتا ہوں، وہ پڑھ لیں۔صحافی نے سوال کیاکہ کپتان آپ کو کب بیٹنگ دے رہے ہیں اور کس نمبر پر؟ ۔بابر اعوان نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ آپ کو میری وکالت اچھی نہیں لگتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…