جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد میں ظلم اوربربریت کی انتہا، لرزہ خیز واقعہ،دو سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالاگیا،ملزم گرفتار

datetime 15  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) بھارہ کہو ظلم اوربربریت کی انتہا، آسمان گرا نہ زمین پھٹی، مصوم بچی بھی حوس کے پجاریوں سے نہ بچ سکے دو سالہ بچی جنسی تشد د کا شکار والدین شدتِ غم سے نڈھال علاقہ میں خوف وہراس، اہلِ حلاقہ کا ملزم کو سر بازار پھانسی دینے کا مطالبہ، تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بھارہ کہو کی حدود محلہ قائم دین کے رہائشی لیاقت علی ولدمحد گل باذکی دو سالہ مصوم بیٹی پڑوس میں آئے ہوئے نئے کرایہ داروں کے بیٹے ملزم محمدگل کے ہاتھوں جنسی تشدد کا نشانہ بنی بچی کے ولد نے میڈیا سے بات

کرتے ہو ئے بتایا آج دن گیارہ بجے کے دوران بچی گھر سے باہر نکلی لیکن کافی ٹائم گزرنے کے بعد بچی واپس گھر نہ آئی بچی کی والدہ بچی کو تلاش کرنے ساتھ والے گھر میں گئی جہاں سے بچی روتی ہو ئی گھر سے باہر نکلی بچی کی حالت بہت خراب تھی بچی کی والد نے بتایا کہہ ذیادتی کرنے والا لڑکا محمد گل ولد ذیارت گل جس کی عمر تقریباً 20سال ہے بچی کی والدہ کو دیکھ کر لڑکا واش روم میں گھس گیا بچی کی والدہ نے اپنے شوہر کو بلا لیا اور محلہ والوں کو بھی بلایا اور پولیس کو اطلاع دی جو کے پولیس نے برقت کارروائی کرکے ملزم محمد گل کو گرفتار کر لیا۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…