اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

گزشتہ مسلم لیگ(ن) کے دور میں بیروزگاری کم ہوئی،رپورٹ

datetime 15  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان ایمپلائمنٹ ٹرینڈز نے سال 2018 کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں ملک میں بیروزگاری کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔رپورٹ کے مطابق ملک میں پانچ سالہ لیگی دورحکومت کے دوران بے روزگاری میں 0.3 فیصد کی معمولی کمی آئی۔ خیبر پختوانخواہ اور پنجاب میں بے روزگاری کم ہوئی جبکہ سندھ اور بلوچستان میں بڑھ گئی۔سال 2014 سے 2015 اور 2017 سے

2018 کے دوران ملک میں بے روزگاری کی شرح 6 فیصد سے کم ہو کر5.7 فیصد کی سطح پر آگئی۔لیگی دورمیں خیبر پختوانخوا میں بے روزگاری 0.6 فیصد کمی سے7.3فیصد رہی جبکہ پنجاب میں 0.3فیصد کمی سے5.7فیصد پر آ گئی۔اس دوران صوبہ سندھ میں بے روزگاری کی شرح 0.8سے بڑھ کر 5 فیصد ہوگئی جبکہ بلوچستان میں بے روزگاری معمولی اضافے کے ساتھ 3.9فیصد سے بڑھ کر 4 فیصد تک پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…