اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں استحکام رہاجبکہ انٹرمارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی

قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید142.00روپے اورقیمت فروخت142.50روپے پرمستحکم رہی۔یوروکی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں60پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خریدمیں30پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید160.30روپے سے گھٹ کر159.80روپے اورقیمت فروخت162.10روپے سے گھٹ کر161.50روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید185.00روپے سے بڑھ کر185.30روپے اورقیمت فروخت186.80روپے سے بڑھ کر187.00روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں استحکام جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید37.80روپے اورقیمت فروخت38.10روپے پرمستحکم جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید38.70روپے سے گھٹ کر38.65روپے اورقیمت فروخت39.00روپے سے گھٹ کر38.95روپے ہوگئی۔جمعہ کوچینی یوآن کی قیمت خریدمیں20پیسے اورقیمت فروخت میں 30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.30روپے سے بڑھ کر21.50روپے اور قیمت فروخت22.50روپے سے بڑھ کر22.80روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…