وزارت خزانہ کا بڑا قدم، انعامی بانڈز کی حیثیت ختم کر کے رجسٹرڈ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

12  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 5 سالہ قومی حکمت عملی کے تحت انعامی بانڈز کی بئیرر حیثیت ختم کر کے رجسٹرڈ بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں40ہزار والے بانڈ کو رجسٹر کیا جائے گا۔ دوسرے مرحلے میں ایک لاکھ مالیت کے بانڈ کو رجسٹر کیا جائے گا، عین ممکن ہے کہ چھوٹے بانڈز کو حکومت رجسٹر نہ کرے لیکن اس حوالہ سے ابھی واضح پالیسی نہیں آئی۔ ذرائع  کے مطابق حکومت

کی نظر میں بانڈز ایک کالا دھن چھپانے اور ٹیکس چوری کا ایک ذریعہ بن چکا ہے۔بئیرر حیثیت رکھنے کی وجہ سے حکومت کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ کس کے پاس کتنے بانڈز ہیں۔ اسی سلسلے کو ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ نے رجسٹرڈ بانڈز نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیےایک بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…