پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکار عامر خان نے سب کے ریکا رڈ تور ڈالے

datetime 28  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ڈائریکٹرراج کمار ہیرانی کی فلم ”پی کے“ نے دنیا بھر میں 700 کروڑ کمانے والی پہلی بھارتی فلم کا ریکارڈ اپنے نام کرلیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان کی2014 میں ریلیزہونے والی بلاک بسٹر فلم”پی کے“ نے دنیابھر کے شائقین کے نہ صرف دل جیت لیے ہیں بلکہ دنیا بھر سے 700 کروڑ بٹورنے والی پہلی بالی ووڈ فلم بھی بن گئی ہے۔ بالی ووڈ فلم ”پی کے“ 22 مئی کو چین بھر میں ریلیز ہوتے ہی باکس آفس چھاگئی۔ فلم نے ایک ہفتے میں50 لا کھ ڈالر سے زائد کا بزنس کرکے دنیا بھر میں 200 کروڑسے زائدکمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…