اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے شیمپو،فیس کریم سمیت دیگرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے90روپے تک کمی کردی

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے شیمپو،فیس کریم سمیت دیگرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے 90روپے تک کمی کردی ہے،جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کی جانب سے مختلف اشیاء90روپے تک سستی کردیں گئیں ،کمی کا اطلاق فوری طور

پر ہوگا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق،مختلف برانڈز کے شیمپو کی قیمت میں 5سے 20روپے کمی کی گئی،مختلف برانڈ کی فیس کریم 8سے10روپے سستی کردی گئی ۔ صابن 1سے 3روپے سستا کردیا گیا ، کارن آئل 5لیٹر 50روپے سستا کردیا گیاجبکہ کارن آئل 10لیٹر 90روپے سستا کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…