جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل کل سے شروع ہوگا

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) محکمہ خوراک کی جانب سے باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل کل ( پیر) سے شروع ہوگا جو17اپریل تک جاری رہے گا۔ ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق باردانہ کے حصول کیلئے درخواست کے ہمراہ شناختی کارڈ،گرداواری کی مصدقہ نقل اور اپنا رابطہ نمبر جمع کرانا ہوگا اور درخواست جمع کرانے کے بعد اس کی رسید لازمی

حاصل کی جائے ۔ ترجمان کے مطابق تمام اہل کاشتکاروں کو 10ایکڑ رقبہ تک باردانہ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ کاشتکاروں کو فی بور ی ( 100کلو گرام )ڈلیوری چارجز کی ادائیگی 9 روپے مقرر کی گئی ہے ۔ محکمہ خوراک کے ترجمان کے مطابق کاشتکاروں کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے ضلعی اور صوبائی سطح پر شکایات سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…