پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی ، سوئی گیس کے بلوں کے بعد ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ،حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکتی تو گھر جائے‘ن لیگ نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکتی تو گھر جائے، موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی نے پاکستان کو معاشی عدم استحکام سے دو چار کر دیا ہے ۔ انہوں نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ حکومت غریب عوام

کو ریلیف نہیں دے سکی،مہنگائی، بجلی ، سوئی گیس کے بلوں اور اب ادویات کی قیمتوں میں اضافے نے گھریلو بجٹ کو تہس نہس کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکتی تو گھر جائے،حکومت کی ناقص کارکردگی نے پاکستان کو معاشی عدم استحکام سے دو چار کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…