اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، اماراتی درہم میں بھی بڑا اضافہ،چینی یوآن سستا ہوگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت خریدمیں1پیسے کی کمی اورقیمت فروخت میں4پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں1پیسے کی کمی اورقیمت فروخت میں4پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا،

جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.41روپے سے گھٹ کر141.40روپے اور قیمت فروخت141.46روپے سے بڑھ کر141.50روپے کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید142.50روپے اورقیمت فروخت143.00روپے پرمستحکم رہی ۔یوروکی قیمت خریدمیں1.20روپے اور قیمت فروخت میں1.80روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید میں2.00روپے اور قیمت فروخت میں2.30روپے کانمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید159.80روپے سے بڑھ کر161.00روپے اورقیمت فروخت161.00روپے سے بڑھ کر162.80روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید187.00روپے سے بڑھ کر189.00روپے اورقیمت فروخت188.50روپے سے بڑھ کر190.80روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں25پیسے اورقیمت فروخت میں50پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خریدمیں40پیسے اور قیمت فروخت میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید38.05روپے سے بڑھ کر38.30روپے اورقیمت فروخت38.30روپے سے بڑھ کر38.80روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید38.80روپے سے بڑھ کر39.20روپے اورقیمت فروخت39.20روپے سے بڑھ کر39.70روپے ہوگئی۔جمعرات کوچینی یوآن کی قیمت خریدمیں10پیسے کی کمی اور قیمت فروخت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.00روپے سے گھٹ کر20.90روپے اور قیمت فروخت22.20روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…