اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وزیر ریلوے گالیوں کی جگالی کرنیکی بجائے اپنی وزارت پر توجہ کیوں نہیں دیتے؟رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو ایسی بات کہہ دی کہ جان کر وہ سیخ پا ہو جائیں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے کہاہے کہ ریلوے حادثے کے نتیجے میں سارا ریلوے نظام درہم برہم ہو چکا ہے ، ہزاروں ریلوے پریشان حال ریلوے مسافر خوار ہورہے ہیں،کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بدھ کو اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہاکہ ایک ریلوے حادثہ کے نتیجہ میں سارا ریلوے نظام درہم برہم ہوچکا۔انہوں نے کہاکہ ہزاروں پریشان حال ریلوے مسافر

خوار ہورہے ہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیر ریلوے گالیوں کی جگالی کرنیکی بجائے اپنی وزارت پر توجہ کیوں نہیں دیتے؟ ۔رانا ثنا اللہ نے کہاکہ پنڈی کے شیطان کا ماٹو سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے جگت بازی اور آنیاں جانیاں دکھانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے ڈوبتی ریلوے کو قدموں پر لاکھڑا کیا، پنڈی کا شیطان ہماری محنت پر پانی پھیر رہا ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…