ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارسلمان خان کی فلم’بجرنگی بھائی جان‘کی تشہیر کے لیے شاہ رخ خان بھی میدان میں آگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان کی آنے والی فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ کی تشہیر کے لیے بنایا گیا پہلا پوسٹر سب سے پہلے شاہ رخ خان نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے شیئر کیا۔شاہ رخ نے ساتھ یہ پیغام بھی تحریر کیا کہ بھائی ہونا ہیرو ہونے سے زیادہ بڑھ کر ہے۔ اس کے ایک گھنٹے بعد اداکار عامر خان نے بھی سلمان خان کی آنے والی فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ کی پہلی جھلک شیئر کر دی۔فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ میں سلمان خان کے ساتھ اداکارہ کرینہ کپور اور نوازالدین صدیقی بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے اور فلم اس سال عید پر سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
سلمان کی فلم’بجرنگی بھائی جان‘ شاہ رخ بھی میدان میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































