پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہد کپور کے ٹوئٹر مداحوں کی تعداد لا کھو ں میں ہو گئی

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اپنے ایک بیان میں شاہد کپور نے کہا کہ ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے پر بہت خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ اپنی اسی طرح چاہتوں کا سلسلہ جاری رکھیں۔ واضح رہے کہ شاہد کپور ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے فلمی دنیا کی مصروفیات کے بارے میں آگاہ کرتے رہتے ہیں ان کی آنے والی فلموں میں ”شاندار’ اور ”اڈتا پنجاب” شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…