جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پھر تگڑا ہو گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں4پیسے کی کمی تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹرمارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں4پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید140.30روپے سے گھٹ کر140.26روپے اور قیمت فروخت140.40روپے سے گھٹ کر140.36روپے ہوگئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید140.50روپے اورقیمت فروخت141.00روپے پرمستحکم ہوگئی۔یوروکی قیمت میں خریدمیں20پیسے اورقیمت فروخت میں90پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید میں70پیسے اور قیمت فروخت میں90 کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید157.60روپے سے گھٹ کر157.40روپے اورقیمت فروخت160.10روپے سے گھٹ159.20روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید184.50روپے سے گھٹ کر183.80روپے اورقیمت فروخت186.50روپے سے گھٹ کر185.60روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں10پیسے اوریواے ای درہم کی قیمت میں5پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید37.30روپے سے بڑھ کر37.40روپے اورقیمت فروخت37.60روپے سے بڑھ کر37.70روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید38.20روپے سے بڑھ کر38.25روپے اورقیمت فروخت38.50روپے سے بڑھ کر38.55روپے ہوگئی۔جمعرات کوچینی یوآن کی قیمت میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.30روپے سے بڑھ کر20.80روپے اور قیمت فروخت21.30روپے سے بڑھ کر21.80روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…