اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

ایف بی آر کا30اور 31مارچ کو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 30اور 31مارچ کو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق 30مارچ کو ریجنل ٹیکس دفاتر اور لارج ٹیکس پیئریونٹ رات دس بجے تک کھلے رہیں گے۔31مارچ بروز اتوار ریجنل ٹیکس دفاتر

رات 12بجے تک کھلے رہیں گے۔ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس دفاتر اور ایل ٹی یو کے چیف کمشنرز کو سرکلر جاری کردیا۔ایف بی آر کے مطابق 30اور 31مارچ کو ڈیوٹی ٹیکسز کی وصولی اور ٹیکس گزاروں کی سہولت کے پیش نظر ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…