جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ، ٹیکس چوری پر 78 پراپرٹیز اور 46 گاڑیاں ضبط کر لی گئیں

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے بڑی کارروائی کر ڈالی ۔ایف بی آر کی جانب سے کراچی میں ٹیکس چوری پر 78 پراپرٹیز اور46گاڑیاں ضبط کر لی گئیں جبکہ ساڑھے 8 ارب روپے کی ریکوری بھی کی گئی ۔ایف بی آرحکام کے مطابق ریکوری کیلئے ٹیکس چوروں کے4 ہزار بینک اکانٹس بھی

منجمد کر دیے گئے ہیں جبکہ ٹیکس چوروں کی اصل آمدن کا کھوج سفری تفصیلات سمیت دیگر طریقوں سے لگایا گیا۔ایف بی آرحکام کاکہناہے کہ اب تک ٹیکس چوروں سے اصل آمدن پر ساڑھے 8ارب روپے کی ریکوری کی جاچکی ہے،،ٹیکس چوری پر اورجعلی انوائس بنانے پر 8 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…