اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ : دہشت گردانہ حملے میں بنگالی خاتون نے شوہر کے لیے جان دے دی

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

کرائسٹ چرچ (این این آئی )نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعہ کے روز دو مساجد میں حملے کے دوران بہادری کا ایک ایسا قابل ستائش واقعہ ایک بنگالی خاتون کا ہے جس نے اپنے معذور شوہر کی زندگی بچانے لیے اپنی زندگی قربان کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق اس بنگالی بہادر خاتون کی شناخت حْسن آرا بارفین کے نام سے کی

گئی ہے اس کے شوہر فالج کے باعث معذور ہیں۔ اللہ نے اس کی زندگی رکھی مگر زندگی بچانے کے لیے بنگالی شہر اپنی مخلص بیوی سے محروم ہوگئے۔ حسن آراء کے پاس فرار کا راستہ موجود تھا مگر اس نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر اپنے شوہر کی زندگی بچالی اور اپنے جسم پر گولیاں کھا کر دنیا اور آخرت میں سرخرو ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…