اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دہشتگردی کی ویڈیو کیسے وائرل ہوگئی ؟ کیوی وزیراعظم نے سوشل میڈیا فرمز سے جواب مانگ لیا

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

ویلنگٹن (اے ایف پی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے کہا ہےکہ  فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا فرمز بتائیں کہ دہشتگردی پر مبنی وڈیو کیسے وائرل ہوگئی؟اس سوال کا جواب دیا جائے کہ کیسے ایک دہشتگرد حملہ ’’جس میں 50افراد شہیدہوجائیں‘‘

آپکے پلیٹ فارم سے براہ راست نشر ہوگیا۔ ویلنگٹن میں انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں سے انہیں دیگر سوالات کے جوابات بھی درکارہیں اور اس سلسلے میں فیس بک کی چیف آپریٹنگ افسر شیرائل سینڈ برگ ان سے رابطے میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…