جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ہینو کمپنی کی بسوں کی پیداوار میں 41.34فیصد کا اضافہ

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ہینو کمپنی کی بسوں کی پیداوار میں 41.34فیصد جبکہ فروخت میں 70.39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹو مو ٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ء میں جولائی تا فروری کے دوران ہینو بسوں کی پیدوار 208 یونٹس رہی جو رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران294 یونٹس تک بڑھ گئی۔اس طرح گزشتہ مالی سال 2017-18ء کے پہلے 8 ماہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے 8 ماہ

کے دوران ہینو بسوں کی پیدوار میں 86 یونٹس یعنی 41.34فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاما کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ء میں جولائی تا فروری کے دوران ہینو بسوں کی فروخت 179یونٹس رہی جو رواں مالی سال 2018-19ء کے اسی عرصہ کے دوران 305 یونٹس تک بڑھ گئی۔ اس طرح گزشتہ مالی سال 2017-18ء کے پہلے 8 ماہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2018-19ء کے پہلے 8ماہ کے دوران ہینو بسوں کی فروخت میں 126یونٹس یعنی 70.39فیصد کا واضح اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…