جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری ہے ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں مزید20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق

ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں20پیسے کامزیداضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.80روپے سے بڑھ کر139.00روپے اورقیمت فروخت139.30روپے سے بڑھ کر139.50روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت میں10پیسے اوربرطانوی پاؤنڈکی قیمت میں50پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید156.40روپے سے بڑھ کر156.50روپے اورقیمت فروخت158.20روپے سے بڑھ کر158.30روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید183.00روپے سے بڑھ کر183.50روپے اورقیمت فروخت184.80روپے سے بڑھ کر185.50روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت میں باالترتیب استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید36.90روپے اورقیمت فروخت37.20روپے اوریواے ای درہم کی قیمت خرید37.85روپے اورقیمت فروخت38.15روپے پرمستحکم رہی ۔ہفتہ کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.30روپے اور قیمت فروخت21.30روپے پرمستحکم رہی۔  اوپن کرنسی مارکیٹ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل جاری ہے ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں مزید20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…