اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکارہ ودیا بالن کو کام کی زیادتی سے نروس بریک ڈاﺅن ہوگیا

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کو کام کی زیادتی سے نروس بریک ڈاﺅن ہوگیا۔ فلموں کی مسلسل شوٹنگ سے پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف کے بعد ان ودیا بالن کو بھی بیمار کردیا۔ گزشتہ ہفتے ودیا بالن فلم کی شوٹنگ کے لئے کلکتہ میں موجود تھیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شوٹنگ کے دوران ودیا نے اچانک زاروقطار رونا شورع کردیا۔ جس سے روتی دھوتی ودیا کو دیکھ کرفلم ڈائریکٹر کو شوٹنگ روکنی پڑی۔ جب ودیا سے رونے کی وجہ پوچھی گئی تو انھوں نے بتایا کہ انھیں سر میں شدید درد ہوگیا۔ جس کے بعد ودیا کو آرام کرنے گھر بھیج دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…