جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی پاکستانی بھائیوں کو سپورٹ کرنے میں خصوصی دلچسپی ، سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی نے اہم اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سعودی سفارتخانہ نے کہاہے کہ خادم حرمین شریفین نے پاکستانی بھائیوں کو سپورٹ کرنے میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ سعودی سفارتخانے کے مطابق کئی ترقیاتی اور امدادی منصوبوں پر سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے عمل جاری ہے،زلزلہ متاثرین مین 8000 چیک تقسیم کیے۔ سعودی سفارتخانہ کے مطابق چیک تقسیم کرنے کا مقصد گھروں کی تعمیر کو ممکن بنایا جاسکے۔سعودی سفارتخانہ کے مطابق 8 ہزار رہائشی یونٹ

کی مجموعی لاگت 93 عشاریہ 75 ملین سعودی ریال ہے۔سفارتخانے کے مطابق منصوبے کا اختتام 2019 کی چوتھی سہ ماہی میں ہوگا۔جاری بیان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور پاکستان کیساتھ ہر ممکن تعاون جاری رہے گا۔سعودی سفیر نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کا مذہبی اور بھائی چارہ کا گہرا رشتہ ہے،پاک سعودی تعلقات جسم اور جان کی مانند ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…