منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کراچی :ایکسپو سینٹر میں سجا دلہنوں کا رنگا رنگ میلہ

datetime 26  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سج گیا دلہنوں کا میلا رنگا رنگ میلہ،عروسی جوڑے میں دلہنوں نے ایسے جلوے دکھائے کہ ہر سو قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔جاذب نظر دِکھنے کی خواہش اور پھر مقابلہ بھی کانٹے کا،ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت،ادائیں ایسی کے دل چھو جائیں۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں سجا رنگوں کا مقابلہ،درجنوں بیوٹیشنز اور سینکڑوں دلہنیں،ایک چھت تلے،جیولری،میک اپ اور ایک سے بڑھ کر ایک عروسی لباس۔ کئی مہینوں سے تیاری کی اور پھربالآخر ہوا مقابلہ،کون میدان مار جائے گا اور کسے ملے گی صرف پذیرائی، پر محنت سب نے ہی کی ہے۔ 100دلہنیں ہیں اور انعام ہیں 10ہر کسی کی خواہش بھی یہی ہے کہ جیت اسی کی ہو۔ کسی نے سفید رنگ کا انتخاب کیا ہے تو سرخ،گلابی اور پرپل نے بھی خوب بہار دکھائی۔ موسیقی کی دھن اور تالیوں کی گونج نے ایسا سماں باندھا کہ دلہنوں کے حوصلے اور بلند ہوگئے۔سج دھج کے آنےو الی 100 سے زائد دلہنوں نے ریمپ پر ایسی واک۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…